خوبیاں بیان کرنا۔ اصطلاح میں منقبت ایسی نظم کو کہا جاتا ہے جس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی خدمات اور اوصاف کا تذکرہ کیا گیا ہو
ایسی نظم کو کہتے ہیں جس کے میں اللہ تعالی کو حاضر و ناظر جان کر رقت انگیر لہجے میں اس سے مدد مانگی گئی ہو جسے اللہ تعالی کی ذات سامنے ہو اور شاعر انتہائی التجا کرتے ہوئے کو دعا کر رہا ہو ۔ یہ نظم اور شریر دونوں میں لکھی جاتی ہے۔
لفظی مطلب مرنے والے کی تعاریف و توصیف کرنا ہے۔ اصطلاح میں مرتبہ ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں عظیم شخصیت کی وفات کا سانے کا ذکر ہو ۔ اس میں شاعر اس شخص کی خوبیاں بیان کر کے اسے خراج تحسین پیش کرتا ہے۔