Letter writing

Cards (12)

  • خط کی تعریف کیا ہے؟
    خط ایک تحریری ملاقات ہے جس کے ذریعے خیالات، جذبات اور حالات کا اظہار کیا جاتا ہے۔
  • خط کو نصف الملاقات کیوں کہا جاتا ہے؟
    کیونکہ ہم ایک دوسرے کو دیکھ نہیں پاتے مگر حالات سے آگاہ ہو جاتے ہیں۔
  • خطوط نویسی کا کیا مطلب ہے؟
    خطوط نویسی کا مطلب ہے خواہش کی تکمیل لکھ کر کرنا۔
  • خط عربی زبان کا کیا لفظ ہے؟
    خط عربی زبان کا لفظ ہے جو مکتوب کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
  • خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
    خط لکھنے والے کو کاتب یا مکتوب نگار کہتے ہیں۔
  • جسے خط لکھا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
    جسے خط لکھا جائے اسے منکوب الیہ کہتے ہیں۔
  • خطوط کی دو اقسام کیا ہیں؟
    • رسمی خطوط
    • غیر رسمی خطوط
  • رسمی خطوط کی خصوصیات کیا ہیں؟
    • کسی صاحب اختیار کو لکھے جاتے ہیں
    • حالات و مسائل سے آگاہ کر کے درخواست کی جاتی ہے
    • رسمی خط اور درخواست میں خاص فرق نہیں ہوتا
  • اخبارات کے لیے لکھے گئے خطوط کس قسم کے خطوط میں شامل ہوتے ہیں؟
    اخبارات کے لیے لکھے گئے خطوط رسمی خطوط میں شامل ہوتے ہیں۔
  • غیر رسمی خطوط کس کو لکھے جاتے ہیں؟
    دوستوں، عزیزوں، رشتہ داروں اور والدین کو
  • غیر رسمی خطوط میں اظہار کے بارے میں کیا خاص بات ہے؟
    ان میں اپنے جذبات اور خیالات کا بے تکلفی سے اظہار کرنے کی آزادی ہوتی ہے
  • غیر رسمی خطوط کو کیا کہا جاتا ہے؟
    آدھی ملاقات