آپ کا اللہ یہ فرما دیجیے کہ وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔
إِنَّ الشَّرُكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
شرک کی اقسام
ذات میں شرک
صفات میں شرک
ظلم عظیم
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا
عقیدہ توحید کے اثرات
عزت نفس
انکساری
شرک
کسی دوسرے کو از لی اور ابدی سمجھنایا قادر مطلق تصور کرنا
بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے
عقیدہ توحید
عزت نفس عطا کرتا ہے
تواضع و انکسار پیدا ہوتا ہے
صفات میں شرک
اللہ تعالیٰ جیسی صفات کسی دوسرے میں مانتا
صفات میں شرک کی اقسام
ذات میں شرک
صفات میں شرک
صفات کے تقاضوں میں شرک
رجائیت
مایوس اور نا امید نہیں ہوتا
اطمینان قلب
دل کو اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ کرتا ہے
نبی
خبر دینے والا
رسالت
پیغام پہنچانا
تمام انبیاء کرام کی تعلیمات کا بنیادی نکتہ توحید تھا
سلسلہ نبوت حضرت آدم سے شروعہوا
تمام انبیاء انسان تھے
دین حضرت محمد ﷺ پر مکمل ہوا
جامعیت
رسول معلم چونکہ تمام انسانیت اور تمام زمانوں کے لیے رسول بن کر آئے اس لیے آپ یا اللہ یتیم کی تعلیمات میں اس قدر جامعیت ہے کہ قیامت تک کے انسان خواہ کسی بھی قوم یا دور سے تعلق رکھتے ہوں ان تعلیمات سے رہبری حاصل کر سکتے ہیں
رسالت محمدی عالم کی خصوصیت عمومیت کی وضاحت کیجیے
رسالت
پیغام پہنچانا ہیں اور پیغام پہنچانے والے کو رسول کہا جاتا ہے